Berozgar Pakistan

پی ٹی آئی لانگ مارچ فیڈرل بورڈ امتحانات ملتوی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا معاملہ فیڈرل بورڈ کا امتحانات ملتوی نا کرنے فیصلہ امتحانات جاری رہیں گئے ، فیڈرل بورڈ

واضح رہے کہ پاکستان میں وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا، ثانوی تعلیمی بورڈ نے ایچ ایس ایس سی پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کی جس کے مطابق ڈیٹ شیٹ کے مطابق 14 جون کو شروع ہونے والے امتحانات آٹھ جولائی 2022 تک جاری رہیں گے۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا معاملہ! فیڈرل بورڈ کی جانب سے امتحانات ملتوی نا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیڈرل بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گئے۔
اس حوالے سے فیڈرل بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے اگر طلبہ کو اپنے متعقلہ امتحانی مرکز میں پہنچنے میں کوئی دشواری پیش آتی ہے تو وہ کسی بھی قریبی امتحانی مرکز میں جا کر پرچہ دے سکتے ہیں۔